8سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کی اطلاع پر کارروائی شروع

03 اکتوبر ، 2026

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) مظفر آباد پولیس نے 8سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کی اطلاع پر کارروائی شروع کردی ۔ پولیس کو حاجی بلاک سے ارشد حسین نے اطلاع دی کہ میری بہن النسا س فلٹر سے پانی بھرنے گئی تو نامعلوم ملزم ورغلاکر پھسلاکر خالی جگہ پر لے گیا اور مبینہ زیادتی کا نشانہ بناکر فرار ہوگیا ۔ اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی ۔