ملتان(سٹاف رپورٹر) پولیس کا ڈرائیور کانسٹیبل اٹک دھرنا ڈیوٹی کے دوران انتقال کر گیا ڈرائیور کانسٹیبل محمد عمران اٹک دھرنا ڈیوٹی پر تعینات تھا، دوران ڈیوٹی طبیعت خراب ہوئی اور خالق حقیقی سے جا ملا۔ محمد عمران ملتان پولیس میں بطور ڈرائیور کانسٹیبل فرائض انجام دے رہا تھا۔ پریزن وین ڈرائیور کانسٹیبل محمد عمران بھی اٹک دھرنا ڈیوٹی پر تعینات تھا، دوران ڈیوٹی طبیعت خراب ہونے پر انتقال کرگیا محمد عمران کی میت ملتان منتقل کی جا رہی ہے۔
ملتان جوائنٹ ٹاسک ٹیم کا شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن،گھروں اور ہوٹلوں کی چیکنگ،گاڑیوں کی تلاشی، درج...
خانیوال وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ خانیوال نے صفائی آپریشن تیز کر دیا ہے۔...
وہاڑی، شجاع آباد‘ جہانیاں پیٹرولیم قیمتوں میں نمایاں کمی کے باوجود ضلع وہاڑی سمیت دیگر شہروں میں اشیائے...
ملتان چوری و ڈکیتی کی متعدد وارداتیں، شہری موبائل فونز سمیت دیگر قیمتی اشیا سے محروم، پولیس نے نامعلوم...
شجاع آباد عالمی یوم نمونیا کے موقعے پر معروف ماہر اطفال ڈاکٹر ساجد اختر میو نے کہا ہے کہ نمونیا دنیا بھر...
ملتان تھانہ نیو ملتان کے علاقے حسن آباد گیٹ نمبر 1 کے قریب کار شوروم پر فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد زخمی...
ملتان پولیس پر فائرنگ کرنے کے الزام میں دو نامزد اور نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمات دج، تفصیل کے مطابق مخدوم...
وہاڑیپنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس کے نارکوٹکس کنٹرول اسٹیشن وہاڑی کی ٹیم نے منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب...