ملتان ( سٹاف رپورٹر ) گھریلو لڑائی جھگڑے سے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرنے والا شہری دم توڑ گیا اطلاع پر پولیس نے تحقیقات شروع کردی ۔ صدر جلالپور پولیس کو اطلاع موصول ہوئی کہ کوٹلی عادل کا رہائشی سلمان نے گھریلو لڑائی جھگڑے سے دلبرداشتہ ہوکر زندگی کا خاتمہ کرنے کیلئے زہریلا سپرے پی لیا جسے اہلخانہ ٹی ایچ کیو ہسپتال لائے جو دوران علاج دم توڑ گیا ۔اطلاع پر پولیس نے لاش قبضے میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے جلالپور ہسپتال منتقل کردی اور تحقیقات کا آغاز کردیا ۔
ملتان جوائنٹ ٹاسک ٹیم کا شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن،گھروں اور ہوٹلوں کی چیکنگ،گاڑیوں کی تلاشی، درج...
خانیوال وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ خانیوال نے صفائی آپریشن تیز کر دیا ہے۔...
وہاڑی، شجاع آباد‘ جہانیاں پیٹرولیم قیمتوں میں نمایاں کمی کے باوجود ضلع وہاڑی سمیت دیگر شہروں میں اشیائے...
ملتان چوری و ڈکیتی کی متعدد وارداتیں، شہری موبائل فونز سمیت دیگر قیمتی اشیا سے محروم، پولیس نے نامعلوم...
شجاع آباد عالمی یوم نمونیا کے موقعے پر معروف ماہر اطفال ڈاکٹر ساجد اختر میو نے کہا ہے کہ نمونیا دنیا بھر...
ملتان تھانہ نیو ملتان کے علاقے حسن آباد گیٹ نمبر 1 کے قریب کار شوروم پر فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد زخمی...
ملتان پولیس پر فائرنگ کرنے کے الزام میں دو نامزد اور نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمات دج، تفصیل کے مطابق مخدوم...
وہاڑیپنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس کے نارکوٹکس کنٹرول اسٹیشن وہاڑی کی ٹیم نے منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب...