لیہ(نمائندہ جنگ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے اعلان کردہ میڈیکل کالج کی جانب ایک اور بڑی پیش رفت۔ لیہ میں میڈیکل کالج کے قیام کے لیے 126 کنال 14 مرلہ اراضی مختص کر دی گئی۔ بورڈ آف ریونیو پنجاب نے لیہ میں میڈیکل کالج کے قیام کے لیے 126 کنال 14 مرلہ سرکاری اراضی منتقل کرنے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق بورڈ آف ریونیو پنجاب نے لیہ میں میڈیکل کالج کے قیام کے لیے 126 کنال 14 مرلہ سرکاری اراضی محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب کے نام مفت منتقل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اس سلسلہ میں بورڈ آف ریونیو پنجاب کی جانب سے ڈپٹی کمشنر لیہ کو باقاعدہ مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے۔
ہیو سٹن پی پی امریکا کے عہدیداروں سید ریاض حسین، فہد حسین ، توفیق ڈانڈیا اور سلیم چوہدری نے امریکی انتخابات...
وہاڑیڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال وہاڑی کے مبینہ ایکسپائر انجکشن کیس میں سی ای او ہیلتھ کی انکوائری کمیٹی کی...
ملتان محکمہ سکولز پنجاب کو تین حصوں میں تقسیم کرنے اورالگ الگ سیکرٹریز تعینات کئے جانے کا امکان، اس حوالے سے...
ملتان محکمہ ہائر ایجوکیشن کے سرکاری یوٹیوب چینل اور فیس بک پیج سمیت دیگر ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کی مؤثر نگرانی کے...
بنوں سکیورٹی فورسز نے ضلع بنوں میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کے دوران 4 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔کارروائی کے...
اسلام آباد ٹرمپ کا وائٹ ہاؤس میں دیا جلا کر دیوالی کی تقریب کا انعقاد، اوول آفس میں بھارتی نژاد امریکی...
ملتان پاکستان کرکٹ ٹیم مینجمنٹ نے سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے قبل اسکواڈ میں تبدیلی کرتے ہوئے عبداللہ فضل...
کراچی غزہ میں بارشیں ، اسرائیلی بمباری سے تباہ حال عمارتیں گرنے کا خطرہ بڑھ گیا۔ 44 ہزار فلسطینی غیر محفوظ...