کراچی (جنگ نیوز) نامور اداکارہ صبور علی نے کہا ہے کہ اگر تابش ہاشمی اور عمران ہاشمی میں سے کسی ایک کے ساتھ کام کرنا پڑے تو میں عمران ہاشمی کا انتخاب کروں گی۔ ان خیالات کا اظہار اُنہوں نے ”جیونیوز“ کے شو ”ہنسنا منع ہے“ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ شو کے دوران نامور اداکارہ نے اپنی نجی اور شوبز زندگی کے یادگار واقعات بھی بتائے۔ ایک سوال کے جواب میں صبور علی نے کہا کہ اگر تمام زندگی ایک ہی ڈش کھانی پڑے تو ”دال چاول“ کھاؤں گی۔ اُنہوں بتایا اگر مجھے کسی کا ٹیلنٹ اپنانے کا موقع ملے تو اپنی بہن ”سجل علی“ کی صلاحیتیں اپنے اندر سمیٹ لوں گی۔ صبور علی کی مزیدار باتوں پر مشتمل شو کا پہلا حصہ ناظرین ہفتے کو اور دوسرا حصہ اتوار کی شب 11 بجکر5منٹ پر دیکھ سکیں گے۔
کوٹ ادو بستی منہاں میں چور گھر سے 3 لاکھ 33 ہزار روپے مالیت کا قیمتی سامان لے اڑے، موضع منہاں کے رہائشی حسنین...
وہاڑی ڈی ایچ کیو ہسپتال وہاڑی میں دو تنظیموں کے درجنوں مسلح افراد کے درمیان تصادم اور فائرنگ، پولیس نے موقع...
ملتان شہر اور اس کے گردو نواح میں ڈکیتی و چوری کی متعدد وارداتیں‘ پولیس نے نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمات درج...
وہاڑی ڈی ایچ کیو ہسپتا ل وہاڑی کی ایمرجنسی میں زائد المیعاد انجیکشن کی موجودگی کا معاملہ سنگین نوعیت اختیار...
گیلے وال تھانہ گیلے وال کی حدود میں سکول سے دو بچیوں کے لاپتہ ہونے کے واقعہ پر جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی، ایس...
ملتان سابق وفاقی وزیر صاحبزادہ سید حامد سعید کاظمی نے کہا ہے کہ مسلمان حکمراںقبلۂ اول کے تحفظ کیلئے خواب...
اسلام آباد نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے اولیور بلانکو کو وینزویلا کا وزیر خارجہ و بین...
کراچی ملک بھر سے 441 پروازیں آپریٹ کی گئیں 78 منسوخ یا نان آپریشنل رہیں جبکہ 93 پروازوں میں تاخیر ہوئی، ان میں...