FIA کے 16 افسران کے تبادلے

03 اکتوبر ، 2026

کراچی (اسد ابن حسن) ڈائریکٹر ایف آئی اے اسلام آباد زون شہزاد ندیم بخاری نے مختلف سرکلز میں تعینات 16 افسران  کی شکایات موصول ہونے کے بعد ان کے تبادلے کر دیئے ہیں۔ 16 افسران میں سات انسپیکٹرز اور پانچ خواتین سمیت نو سب انسپیکٹرز شامل ہیں۔