ملتان (سٹاف رپورٹر)پنجاب کے تعلیمی اضلاع میں سال 2026ء کی چوتھی و آخری ڈی پی سی منعقد کرنے اور رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت، محکمہ سکول ایجوکیشن نے صوبے بھر کے تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کے چیف ایگزیکٹو آفیسرز کو سال 2026ء کی چوتھی اور آخری شعبہ جاتی ترقیاقی کمیٹی کا اجلاس اکتوبر 2026ء میں ہر صورت منعقد کرنے کی سخت ہدایت جاری کر دی ہیں ۔جاری کردہ مراسلے کے مطابق فیلڈ سے سال کی تمام چاروں ڈی پی سیز میں سے کسی بھی اجلاس کی تفصیلی رپورٹ موصول نہ ہونے کا سخت نوٹس لیا گیا ہے۔
ہیو سٹن پی پی امریکا کے عہدیداروں سید ریاض حسین، فہد حسین ، توفیق ڈانڈیا اور سلیم چوہدری نے امریکی انتخابات...
وہاڑیڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال وہاڑی کے مبینہ ایکسپائر انجکشن کیس میں سی ای او ہیلتھ کی انکوائری کمیٹی کی...
ملتان محکمہ سکولز پنجاب کو تین حصوں میں تقسیم کرنے اورالگ الگ سیکرٹریز تعینات کئے جانے کا امکان، اس حوالے سے...
ملتان محکمہ ہائر ایجوکیشن کے سرکاری یوٹیوب چینل اور فیس بک پیج سمیت دیگر ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کی مؤثر نگرانی کے...
بنوں سکیورٹی فورسز نے ضلع بنوں میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کے دوران 4 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔کارروائی کے...
اسلام آباد ٹرمپ کا وائٹ ہاؤس میں دیا جلا کر دیوالی کی تقریب کا انعقاد، اوول آفس میں بھارتی نژاد امریکی...
ملتان پاکستان کرکٹ ٹیم مینجمنٹ نے سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے قبل اسکواڈ میں تبدیلی کرتے ہوئے عبداللہ فضل...
کراچی غزہ میں بارشیں ، اسرائیلی بمباری سے تباہ حال عمارتیں گرنے کا خطرہ بڑھ گیا۔ 44 ہزار فلسطینی غیر محفوظ...