کراچی/اسلام آباد(نمائندہ جنگ/اے پی پی)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کاکراچی میں نیشنل بینک ہیڈ آفس کا دورہ ‘بینک کے صدر عمران سرور سے ملاقات کی‘علاوہ ازیں سینیٹر محمد اورنگزیب سے پاکستان میں عالمی بینک کے وفد نے ملاقات کی جس دوران جاری معاشی اصلاحاتی شراکت داری کے تحت پیش رفت کا جائزہ اور ترقی، روزگار، مالیاتی انتظام، ریونیو موبلائزیشن، کیپیٹل مارکیٹ کی ترقی، تجارت و سرمایہ کاری اور ادارہ جاتی اصلاحات سمیت مختلف شعبوں میں عملدرآمد کی ترجیحات سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔وفد کی قیادت پاکستان میں عالمی بینک کی کنٹری ڈائریکٹر بولورما امگابزر کر رہی تھیں‘وزیرخزانہ نے اصلاحات کے ڈیزائن سے مؤثرعملدرآمد کی جانب منتقلی کی اہمیت پر زور دیا۔
پیرس فرانس میں مہنگائی اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف جاری مظاہروں کے بعد حکومت نے کم از کم اجرت میں اضافے کا...
اسلام آبادچیئرمین پاکستان علماء کونسل و کوآرڈینیٹر قومی پیغامِ امن کمیٹی حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے...
ملتان، ٹھٹھہ صادق آبادملتان اور نواح میں مختلف واقعات و حادثات، 4 افرادجاں بحق، ٹرین کی ٹکر سے 50 سالہ شخص...
کراچی تجزیہ کاروں سہیل وڑائچ، بینظیر شاہ، عمر چیمہ اور سلیم صافی نے کہا ہے کہ سب سے بڑا مسئلہ نئے صوبوں کے...
کراچی اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا سندھ اسمبلی کا دورہ، اسپیکر اویس قادر شاہ سے ملاقات،ملک کی موجودہ...
لاہورپاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سول سروس ڈپلومیسی کے نئے دور کا آغاز۔نیشنل اسکول آف پبلک پالیسی میں...
کراچی تجاوزات کیخلاف آپریشن،انصار الاسلام نے JUIسیکرٹریٹ کی سیکورٹی سنبھال لی ہے، آپریشن میں مفتی محمود...
اسلام آباد وفاقی تحقیقاتی ادارے کے امیگریشن ونگ کی جانب سے 21 سال پرانے امیگریشن قواعد میں تبدیلی اور ملک...