ناگویا(نصر اقبال،نمائندہ خصوصی)ایشین گیمز مینز کرکٹ کے فائنل میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ہفتے کو پہلی بار آمنے سامنے ہوں گے۔ فائنل سے قبل ہلکی بارش کی پیش گوئی کی جارہی ہے بارش سے متاثر ہونے کی صورت میں کوئی ریزرو ڈے نہیں رکھا گیا اور میچ منسوخ ہونے پر دونوں ٹیموں کو مشترکہ طلائی تمغہ دیا جائے گا۔ فائنل نشین کے کوروگی اسپورٹس پارک میں کھیلا جائے گا۔ نشین میں حکومت کی جانب سے فائنل کی وجہ سے تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے،پاک بھارت میچ میں تماشائیوں کو پر امن راستہ اختیار کر نے کی بھی ہدایت جاری کی گئی ہے،بھارت 2022 کا طلائی تمغہ برقرار رکھنے کے لئے میدان میں اترے گا جبکہ پاکستان مینز کرکٹ میں ایشین گیمز کا اپنا پہلا گولڈ میڈل جیتنے کی کوشش کرے گا۔بھارت نے جمعرات کو نِشِن میں سری لنکا کو سیمی فائنل میں 124 رنز سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی جبکہ پاکستان نے اس سے قبل بارش سے متاثرہ سیمی فائنل میں بنگلہ دیش کو چھ وکٹ سےشکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کی تھی۔
پیرس فرانس میں مہنگائی اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف جاری مظاہروں کے بعد حکومت نے کم از کم اجرت میں اضافے کا...
اسلام آبادچیئرمین پاکستان علماء کونسل و کوآرڈینیٹر قومی پیغامِ امن کمیٹی حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے...
ملتان، ٹھٹھہ صادق آبادملتان اور نواح میں مختلف واقعات و حادثات، 4 افرادجاں بحق، ٹرین کی ٹکر سے 50 سالہ شخص...
کراچی تجزیہ کاروں سہیل وڑائچ، بینظیر شاہ، عمر چیمہ اور سلیم صافی نے کہا ہے کہ سب سے بڑا مسئلہ نئے صوبوں کے...
کراچی اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا سندھ اسمبلی کا دورہ، اسپیکر اویس قادر شاہ سے ملاقات،ملک کی موجودہ...
لاہورپاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سول سروس ڈپلومیسی کے نئے دور کا آغاز۔نیشنل اسکول آف پبلک پالیسی میں...
کراچی تجاوزات کیخلاف آپریشن،انصار الاسلام نے JUIسیکرٹریٹ کی سیکورٹی سنبھال لی ہے، آپریشن میں مفتی محمود...
اسلام آباد وفاقی تحقیقاتی ادارے کے امیگریشن ونگ کی جانب سے 21 سال پرانے امیگریشن قواعد میں تبدیلی اور ملک...