کراچی (افضل ندیم ڈوگر) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور پھر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دبئی تل ابیب کی پرواز 1073 کو بچانے میں "پلمبر" کے مبینہ کردار کے بیان پر سوشل میڈیا میں کافی طنزومزاح ہورہا ہے۔ واضح رہے کہ اسرائیلی مسافر یانیو حیون (پلمبر) نے کاک پٹ میں گھس کر حملہ آور پائلٹ پر قابو پایا اور طیارے کے تھروٹل کنٹرولز کو پیچھے کھینچ کر اسے سیدھا کیا۔ گزشتہ دو روز کے دوران دنیا بھر میں اگر کسی بھی پرواز جنرل ایمرجنسی کے سگنل موصول ہوتے ہیں تو سوشل میڈیا کی پوسٹس کے کمنٹس میں کئی لوگ سوالات اٹھا دیتے ہیں کہ "کیا پرواز میں کوئی پلمبر ہے؟" دوسری طرف بھارتی پائلٹ کی بہادری کے چرچے کے جواب میں اکثر سوشل میڈیا صارفین جہاز کو ناک کی سیدھ نیچے گرتے سے بچانے والے دوسرے غیر ملکی پائلٹ کی تعریفیں کر رہے ہیں جس سے نیتن یاہو نے بھی ملاقات کی۔
پیرس فرانس میں مہنگائی اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف جاری مظاہروں کے بعد حکومت نے کم از کم اجرت میں اضافے کا...
اسلام آبادچیئرمین پاکستان علماء کونسل و کوآرڈینیٹر قومی پیغامِ امن کمیٹی حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے...
ملتان، ٹھٹھہ صادق آبادملتان اور نواح میں مختلف واقعات و حادثات، 4 افرادجاں بحق، ٹرین کی ٹکر سے 50 سالہ شخص...
کراچی تجزیہ کاروں سہیل وڑائچ، بینظیر شاہ، عمر چیمہ اور سلیم صافی نے کہا ہے کہ سب سے بڑا مسئلہ نئے صوبوں کے...
کراچی اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا سندھ اسمبلی کا دورہ، اسپیکر اویس قادر شاہ سے ملاقات،ملک کی موجودہ...
لاہورپاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سول سروس ڈپلومیسی کے نئے دور کا آغاز۔نیشنل اسکول آف پبلک پالیسی میں...
کراچی تجاوزات کیخلاف آپریشن،انصار الاسلام نے JUIسیکرٹریٹ کی سیکورٹی سنبھال لی ہے، آپریشن میں مفتی محمود...
اسلام آباد وفاقی تحقیقاتی ادارے کے امیگریشن ونگ کی جانب سے 21 سال پرانے امیگریشن قواعد میں تبدیلی اور ملک...