ٹھینگی(نامہ نگار)ٹھینگی کے نواحی گاؤں چکنمبر 62 ڈبلیو بی کے قبرستان میں دل دہلا دینے والا واقعہ۔ملزم نے میاں بیوی کی قبریں کھود کر سر کے بال، ہڈیاں اور دیگر انسانی باقیات نکال لیں۔واقعہ کا انکشاف اس وقت ہوا جب مقامی افراد فاتحہ خوانی کے لیے قبرستان گئے جنہوں نے 15 پر کال کرکے پولیس کو اطلاع دی۔اطلاع ملتے ہی پولیس تھانہ ٹھینگی نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مشتبہ ملزم وحید احمد ولد ادریس قوم گجر کو حراست میں لے لیا اور اس کے گھر سے بال،ہڈیاں،دانت اور دیگر انسانی باقیات پر مشتمل مواد کی گٹھڑی ، چاقو،چھریاں اور دیگر آلات برآمد کر لیے۔ذرائع کے مطابق ملزم آئس کے نشہ کا عادی ہے اور متعدد بار قبروں کی بے حرمتی کر چکا ہے۔اس لرزہ خیز واردات کے بعد پورے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔پولیس تھانہ ٹھینگی نے تفتیش شروع کر دی ہے۔
پیرس فرانس میں مہنگائی اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف جاری مظاہروں کے بعد حکومت نے کم از کم اجرت میں اضافے کا...
اسلام آبادچیئرمین پاکستان علماء کونسل و کوآرڈینیٹر قومی پیغامِ امن کمیٹی حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے...
ملتان، ٹھٹھہ صادق آبادملتان اور نواح میں مختلف واقعات و حادثات، 4 افرادجاں بحق، ٹرین کی ٹکر سے 50 سالہ شخص...
کراچی تجزیہ کاروں سہیل وڑائچ، بینظیر شاہ، عمر چیمہ اور سلیم صافی نے کہا ہے کہ سب سے بڑا مسئلہ نئے صوبوں کے...
کراچی اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا سندھ اسمبلی کا دورہ، اسپیکر اویس قادر شاہ سے ملاقات،ملک کی موجودہ...
لاہورپاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سول سروس ڈپلومیسی کے نئے دور کا آغاز۔نیشنل اسکول آف پبلک پالیسی میں...
کراچی تجاوزات کیخلاف آپریشن،انصار الاسلام نے JUIسیکرٹریٹ کی سیکورٹی سنبھال لی ہے، آپریشن میں مفتی محمود...
اسلام آباد وفاقی تحقیقاتی ادارے کے امیگریشن ونگ کی جانب سے 21 سال پرانے امیگریشن قواعد میں تبدیلی اور ملک...