اسلام آباد (رپورٹ، حنیف خالد) فنانس ایکٹ 2026-27 کے تحت آڈٹ کے دوران یا آڈٹ مکمل ہونے کے بعد مگر شوکاز نوٹس جاری ہونے سے قبل ڈیوٹی کی عدم ادائیگی، کم ادائیگی یا ڈیوٹی چوری کی رقم بمعہ ڈیفالٹ سرچارج جمع کرانے والے رجسٹرڈ شخص کو مقررہ جرمانے کی رقم کا صرف 25 فیصد ادا کرنا ہوگا، جبکہ شوکاز نوٹس جاری ہونے کے بعد مذکورہ واجبات اور ڈیفالٹ سرچارج جمع کرانے کی صورت میں مقررہ جرمانے کا 50 فیصد ادا کرنا ہوگا اور اس کے بعد کیس میں مزید کارروائی ختم تصور کی جائے گی، جبکہ قانون میں ترمیم کے بعد ایک نئی ذیلی شق بھی شامل کی جائے گی۔
پیرس فرانس میں مہنگائی اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف جاری مظاہروں کے بعد حکومت نے کم از کم اجرت میں اضافے کا...
اسلام آبادچیئرمین پاکستان علماء کونسل و کوآرڈینیٹر قومی پیغامِ امن کمیٹی حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے...
ملتان، ٹھٹھہ صادق آبادملتان اور نواح میں مختلف واقعات و حادثات، 4 افرادجاں بحق، ٹرین کی ٹکر سے 50 سالہ شخص...
کراچی تجزیہ کاروں سہیل وڑائچ، بینظیر شاہ، عمر چیمہ اور سلیم صافی نے کہا ہے کہ سب سے بڑا مسئلہ نئے صوبوں کے...
کراچی اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا سندھ اسمبلی کا دورہ، اسپیکر اویس قادر شاہ سے ملاقات،ملک کی موجودہ...
لاہورپاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سول سروس ڈپلومیسی کے نئے دور کا آغاز۔نیشنل اسکول آف پبلک پالیسی میں...
کراچی تجاوزات کیخلاف آپریشن،انصار الاسلام نے JUIسیکرٹریٹ کی سیکورٹی سنبھال لی ہے، آپریشن میں مفتی محمود...
اسلام آباد وفاقی تحقیقاتی ادارے کے امیگریشن ونگ کی جانب سے 21 سال پرانے امیگریشن قواعد میں تبدیلی اور ملک...