کراچی (نیوز ڈیسک)امریکا نے سعودی عرب اور قطر کے توانائی مراکز کیلئے مزید پیٹریاٹ بھیج دئیے۔ خطے میں بڑھتے خطرات پر فضائی دفاع مضبوط بنایا جا رہا ہے، توانائی تنصیبات کو ممکنہ میزائل حملوں سے بچایا جائیگا۔ ایکسوس کی رپورٹ کے مطابق امریکا نے سعودی عرب اور قطر میں توانائی کی اہم تنصیبات کے تحفظ کیلئے مزید پیٹریاٹ میزائل بیٹریاں بھیج دی ہیں۔ امریکی فوج نے حالیہ عرصے میں دونوں خلیجی ممالک میں اہم تنصیبات کی فضائی دفاعی صلاحیت بڑھانے کیلئے پیٹریاٹ سسٹمز تعینات کیے ہیں۔
کراچیایف آئی اے راولپنڈی نے غیر قانونی اوورسیز ایمپلائمنٹ ایجنسی پر چھاپہ مار کر سی ای او اور منیجرکو...
ٰکراچی اٹلی کے ہزاروں اسکولوں کو بم کی جھوٹی دھمکیوں پر خالی کرا لیاگیا۔تقریباً 6 ہزار اسکولوں کو دھمکی...
تہران آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے بعد ایک تیل بردار جہاز میں آگ لگ گئی جبکہ سعودی فوجی اتحاد...
اسلام آباد سپریم کورٹ کے ، جسٹس جمال خان مندوخیل 65 سال کی آئینی مدت پوری ہونے پر اپنی زمہ داریوں سے سبکدوش...
کراچی نیتن یاہو کی مشکلات میں اضافہ، اپوزیشن حکومت بنانے کے قریب ،نئی پارلیمان میں نیتن یاہو حکومت کی...
لاہور ایف بی آر نے نئے ٹیکس دہندگان کے لیے25ہزار روپے کا سرچارج ختم کرتے ہوئے انہیں اضافی فیس کے بغیر ایکٹو...
کراچی وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز چوہدری سالک حسین نے کہا کہبیان واپس نہیں لوں گا کیونکہ یہ حقیقت ہے،...
کراچی غزہ میں اسرائیلی حملوں سےنکاسی آب کا نظام تباہ، معمول کی بارشیں آفت بن گئیں۔ بڑے پیمانے پر تباہی،...