اسلام آباد (مہتاب حیدر)سینیٹ کمیٹی کا غیر ملکی فنڈز سے جاری منصوبوں کا جائزہ، CAREC ٹرنچ III میں5ارب روپے سے زائد موبلائزیشن ایڈوانس کی تحقیقات کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور ڈویژن نے جاری غیر ملکی فنڈز سے چلنے والے منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لیا اور کاریک ٹرنچ III (راجن پور-ڈی جی خان-ڈی آئی خان) منصوبے میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی جانب سے 5 ارب روپے سے زائد کی موبلائزیشن ایڈوانس رقم کے معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا۔ سینیٹ کی کمیٹی نے مختلف غیر ملکی فنڈز سے چلنے والے منصوبوں کا جائزہ لیا، بالخصوص پنجاب میں پانی اور نکاسیٔ آب کے منصوبوں، 765 کے وی داسو-اسلام آباد ٹرانسمیشن لائن منصوبے اور کمیونیکیشن سیکٹر کے کاریک ٹرنچ-III منصوبے کا۔ کمیٹی نے منصوبوں میں طویل تاخیر، خریداری کے طریقۂ کار، کنسلٹنٹس کے انتخاب، منصوبوں پر عمل درآمد اور پارلیمانی فورم کو بریفنگ دینے کے لیے اعلیٰ حکام کی دستیابی پر سوالات اٹھائے۔
کراچیایف آئی اے راولپنڈی نے غیر قانونی اوورسیز ایمپلائمنٹ ایجنسی پر چھاپہ مار کر سی ای او اور منیجرکو...
ٰکراچی اٹلی کے ہزاروں اسکولوں کو بم کی جھوٹی دھمکیوں پر خالی کرا لیاگیا۔تقریباً 6 ہزار اسکولوں کو دھمکی...
تہران آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے بعد ایک تیل بردار جہاز میں آگ لگ گئی جبکہ سعودی فوجی اتحاد...
اسلام آباد سپریم کورٹ کے ، جسٹس جمال خان مندوخیل 65 سال کی آئینی مدت پوری ہونے پر اپنی زمہ داریوں سے سبکدوش...
کراچی نیتن یاہو کی مشکلات میں اضافہ، اپوزیشن حکومت بنانے کے قریب ،نئی پارلیمان میں نیتن یاہو حکومت کی...
لاہور ایف بی آر نے نئے ٹیکس دہندگان کے لیے25ہزار روپے کا سرچارج ختم کرتے ہوئے انہیں اضافی فیس کے بغیر ایکٹو...
کراچی وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز چوہدری سالک حسین نے کہا کہبیان واپس نہیں لوں گا کیونکہ یہ حقیقت ہے،...
کراچی غزہ میں اسرائیلی حملوں سےنکاسی آب کا نظام تباہ، معمول کی بارشیں آفت بن گئیں۔ بڑے پیمانے پر تباہی،...