لاہور،گوجرانوالہ(خصوصی نمائندہ/نمائندہ جنگ ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ18ویں آئینی ترمیم کے تحت صوبوں کو اختیارات تو منتقل کیے گئے، لیکن بدقسمتی سے صوبے اپنے الگ الگ ملک بن گئے۔پاکستان میں پالیسی کا تسلسل نہ ہونا ترقی کی راہ میں حائل ہوجاتا ہے،ہر حکومت کو پانچ سال پورے کرنا چاہیے اگر وہ اچھا کام کررہی ہے۔گورننس بہتر نہیں ہوگی تو ملک ترقی نہیں کرسکتا،گورننس سپورٹ کے بغیر پرفارم نہیں کرسکتے۔اربوں روپے کے ہیلی کاپٹر لے لیئے جاتے ہیں ،تنقید صرف پنجاب پر،کے پی کا سی ایم سرکاری پولیس لے کر پنجاب پر وارد ہوتا ہے،یہ پیسہ کہاں سے آتا ہے جواب دیں۔وزیر اعلیٰ کا دورہ گوجرانوالہ، الیکٹرو بس کے دو روٹس کا آغاز،گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ پراجیکٹ کی تکمیل کے لئے مارچ کی ڈیڈ لائن دے دی ۔ گوجرانوالہ میں 74 الیکٹرو بسیں چلائی جائیں گی، ماس ٹرانزٹ پراجیکٹ پر تفصیلی بریفنگ، سابق ایم این اے محمودبشیر ورک کے انتقال پر گھر جاکراہل خانہ سے افسوس کا اظہار۔ شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی جاری کامیاب کارروائیوں پر اظہار تشکر۔وزیر اعلیٰ مریم سے نیشنل کمانڈ اتھارٹی سینئر آفیسر لیڈر شپ کورس کے وفد نے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ نے سینئر لیڈر شپ کورس کے شرکاء کا لاہور آمد پر خیرمقدم کیا۔ چیف سیکرٹری زاہد زمان اختر نے پنجاب حکومت سے متعلق امور پر بریفنگ دی۔
کراچیایف آئی اے راولپنڈی نے غیر قانونی اوورسیز ایمپلائمنٹ ایجنسی پر چھاپہ مار کر سی ای او اور منیجرکو...
ٰکراچی اٹلی کے ہزاروں اسکولوں کو بم کی جھوٹی دھمکیوں پر خالی کرا لیاگیا۔تقریباً 6 ہزار اسکولوں کو دھمکی...
تہران آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے بعد ایک تیل بردار جہاز میں آگ لگ گئی جبکہ سعودی فوجی اتحاد...
اسلام آباد سپریم کورٹ کے ، جسٹس جمال خان مندوخیل 65 سال کی آئینی مدت پوری ہونے پر اپنی زمہ داریوں سے سبکدوش...
کراچی نیتن یاہو کی مشکلات میں اضافہ، اپوزیشن حکومت بنانے کے قریب ،نئی پارلیمان میں نیتن یاہو حکومت کی...
لاہور ایف بی آر نے نئے ٹیکس دہندگان کے لیے25ہزار روپے کا سرچارج ختم کرتے ہوئے انہیں اضافی فیس کے بغیر ایکٹو...
کراچی وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز چوہدری سالک حسین نے کہا کہبیان واپس نہیں لوں گا کیونکہ یہ حقیقت ہے،...
کراچی غزہ میں اسرائیلی حملوں سےنکاسی آب کا نظام تباہ، معمول کی بارشیں آفت بن گئیں۔ بڑے پیمانے پر تباہی،...