اسلام آباد(آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نےکہا ہے کہ موجودہ حالات میں صوبے کی حکومت کو سیاسی محاذ آرائی کے بجائے دہشت گردی اور جنگ کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے اپنی ذمہ داریاں ادا کرنی چاہئیں۔انہوں نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ اپوزیشن لانگ مارچ ختم کرنے کا غیر مشروط اعلان کریگی۔ یہ بات انہوں نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے کی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان صوبے میں جاری سیاسی صورتحال، دہشت گردی کے واقعات اور سکیورٹی چیلنجز پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا اور خیبرپختونخوا کی موجودہ سیاسی اور امن و امان کی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔ ٹیلی فونک گفتگو کے دوران گورنر فیصل کریم کنڈی نے بلاول بھٹو زرداری کو خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں پیش آنے والے دہشت گردی کے واقعات سے آگاہ کیا۔ گورنر نے خصوصاً ڈیرہ اسماعیل خان، ہنگو، ٹانک اور کوہاٹ سمیت دیگر علاقوں کی سکیورٹی صورتحال اور حالیہ واقعات کے حوالے سے بریفنگ دی۔
کراچیایف آئی اے راولپنڈی نے غیر قانونی اوورسیز ایمپلائمنٹ ایجنسی پر چھاپہ مار کر سی ای او اور منیجرکو...
ٰکراچی اٹلی کے ہزاروں اسکولوں کو بم کی جھوٹی دھمکیوں پر خالی کرا لیاگیا۔تقریباً 6 ہزار اسکولوں کو دھمکی...
تہران آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے بعد ایک تیل بردار جہاز میں آگ لگ گئی جبکہ سعودی فوجی اتحاد...
اسلام آباد سپریم کورٹ کے ، جسٹس جمال خان مندوخیل 65 سال کی آئینی مدت پوری ہونے پر اپنی زمہ داریوں سے سبکدوش...
کراچی نیتن یاہو کی مشکلات میں اضافہ، اپوزیشن حکومت بنانے کے قریب ،نئی پارلیمان میں نیتن یاہو حکومت کی...
لاہور ایف بی آر نے نئے ٹیکس دہندگان کے لیے25ہزار روپے کا سرچارج ختم کرتے ہوئے انہیں اضافی فیس کے بغیر ایکٹو...
کراچی وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز چوہدری سالک حسین نے کہا کہبیان واپس نہیں لوں گا کیونکہ یہ حقیقت ہے،...
کراچی غزہ میں اسرائیلی حملوں سےنکاسی آب کا نظام تباہ، معمول کی بارشیں آفت بن گئیں۔ بڑے پیمانے پر تباہی،...