اسلام آ باد ( رانا غلام قادر )پاکستان کا تجارتی خسارہ تین ماہ کے دوران 15.13فیصد بڑھ کر 10ارب 79کروڑ 20لاکھ ڈالرز پر پہنچ گیا ،رواں مالی سال پہلی سہ ماہی میں درآمدات میں 13اعشاریہ 21 فیصد ،برآمدات میں 10 اعشاریہ 84فیصد کا اضافہ ہوا،مجموعی طور پر برآمدات میں اضافے کے باوجوددرآمدات کےزیادہ ہونے کی وجہ سےتجارتی خسارے میں اضافہ ہوا،وفاقی ادارہ شماریات نے تجارتی اعدادو شمارجاری کردیئے ۔ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ستمبر2026میں پاکستان کا تجارتی خسارہ 3 ارب 55کروڑ 50 لاکھ ڈالرز رہا جو سالانہ بنیادوں پر تجارتی خسارے میں 7 اعشاریہ 99فیصد اور ماہانہ بنیادوں پر تجارتی خسارے میں 6 اعشاریہ 15فیصد کا اضافہ ظاہر کرتا ہے۔
کراچیایف آئی اے راولپنڈی نے غیر قانونی اوورسیز ایمپلائمنٹ ایجنسی پر چھاپہ مار کر سی ای او اور منیجرکو...
ٰکراچی اٹلی کے ہزاروں اسکولوں کو بم کی جھوٹی دھمکیوں پر خالی کرا لیاگیا۔تقریباً 6 ہزار اسکولوں کو دھمکی...
تہران آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے بعد ایک تیل بردار جہاز میں آگ لگ گئی جبکہ سعودی فوجی اتحاد...
اسلام آباد سپریم کورٹ کے ، جسٹس جمال خان مندوخیل 65 سال کی آئینی مدت پوری ہونے پر اپنی زمہ داریوں سے سبکدوش...
کراچی نیتن یاہو کی مشکلات میں اضافہ، اپوزیشن حکومت بنانے کے قریب ،نئی پارلیمان میں نیتن یاہو حکومت کی...
لاہور ایف بی آر نے نئے ٹیکس دہندگان کے لیے25ہزار روپے کا سرچارج ختم کرتے ہوئے انہیں اضافی فیس کے بغیر ایکٹو...
کراچی وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز چوہدری سالک حسین نے کہا کہبیان واپس نہیں لوں گا کیونکہ یہ حقیقت ہے،...
کراچی غزہ میں اسرائیلی حملوں سےنکاسی آب کا نظام تباہ، معمول کی بارشیں آفت بن گئیں۔ بڑے پیمانے پر تباہی،...