لاہور (نمائندہ خصوصی)جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے مدینہ منورہ پر حوثیوں کےحملے کی خبر پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امن و سلامتی کے سب سے بڑے علمبردارسرورِ کائنات حضرت محمد مصطفیٰ ؐکے شہر پر حملے کی جسارت سفاکیت کی انتہا ہے۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ مدینہ منورہ پر حملہ کسی ایک شہر پر نہیں بلکہ عالمِ اسلام کے دلوں اور عقیدے پر حملہ ہے۔ مسلمان حکمرانوں اور امتِ مسلمہ کو تمام مصلحتیں بالائے طاق رکھتے ہوئے یکجا ہو کر حملہ آوروں کا مقابلہ کرنا ہوگا۔
کراچیایف آئی اے راولپنڈی نے غیر قانونی اوورسیز ایمپلائمنٹ ایجنسی پر چھاپہ مار کر سی ای او اور منیجرکو...
ٰکراچی اٹلی کے ہزاروں اسکولوں کو بم کی جھوٹی دھمکیوں پر خالی کرا لیاگیا۔تقریباً 6 ہزار اسکولوں کو دھمکی...
تہران آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے بعد ایک تیل بردار جہاز میں آگ لگ گئی جبکہ سعودی فوجی اتحاد...
اسلام آباد سپریم کورٹ کے ، جسٹس جمال خان مندوخیل 65 سال کی آئینی مدت پوری ہونے پر اپنی زمہ داریوں سے سبکدوش...
کراچی نیتن یاہو کی مشکلات میں اضافہ، اپوزیشن حکومت بنانے کے قریب ،نئی پارلیمان میں نیتن یاہو حکومت کی...
لاہور ایف بی آر نے نئے ٹیکس دہندگان کے لیے25ہزار روپے کا سرچارج ختم کرتے ہوئے انہیں اضافی فیس کے بغیر ایکٹو...
کراچی وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز چوہدری سالک حسین نے کہا کہبیان واپس نہیں لوں گا کیونکہ یہ حقیقت ہے،...
کراچی غزہ میں اسرائیلی حملوں سےنکاسی آب کا نظام تباہ، معمول کی بارشیں آفت بن گئیں۔ بڑے پیمانے پر تباہی،...