اسلام آ باد ( رانا غلام قادر) کامران علی افضل کو سیکرٹری مشترکہ مفادات کونسل کا اضافی چارج تفویض ، پی سی بی کے کیپٹن (ر) چوہدری اویس افضل کی خدمات اسلام آباد انتظامیہ کے سپرد ،قرۃالعین فاطمہ تعینات ،نوٹیفکیشن جاری ۔ سیکرٹری کابینہ ڈویژن کامران علی افضل کو 3ماہ کیلئے سیکرٹری مشترکہ مفادات کونسل سیکرٹریٹ کا اضافی چارج تفویض کیا گیا ، پاکستان کرکٹ بورڈ کے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس، گریڈ 18 کے افسر کیپٹن (ر) چوہدری اویس افضل کی خدمات اسلام آباد انتظامیہ کے سپرد ، کامرس ڈویژن کی ڈپٹی سیکریٹری قرۃالعین فاطمہ ڈپٹی سیکریٹری داخلہ ڈویژن ، تقرری کی منتظر، امبر گیلانی کو سیکشن افسر د اخلہ ڈویژن ،محمد عثمان عبداللہ کو سیکشن افسر آئی ٹی ڈویژن تعینات کیا گیا۔
کراچیایف آئی اے راولپنڈی نے غیر قانونی اوورسیز ایمپلائمنٹ ایجنسی پر چھاپہ مار کر سی ای او اور منیجرکو...
ٰکراچی اٹلی کے ہزاروں اسکولوں کو بم کی جھوٹی دھمکیوں پر خالی کرا لیاگیا۔تقریباً 6 ہزار اسکولوں کو دھمکی...
تہران آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے بعد ایک تیل بردار جہاز میں آگ لگ گئی جبکہ سعودی فوجی اتحاد...
اسلام آباد سپریم کورٹ کے ، جسٹس جمال خان مندوخیل 65 سال کی آئینی مدت پوری ہونے پر اپنی زمہ داریوں سے سبکدوش...
کراچی نیتن یاہو کی مشکلات میں اضافہ، اپوزیشن حکومت بنانے کے قریب ،نئی پارلیمان میں نیتن یاہو حکومت کی...
لاہور ایف بی آر نے نئے ٹیکس دہندگان کے لیے25ہزار روپے کا سرچارج ختم کرتے ہوئے انہیں اضافی فیس کے بغیر ایکٹو...
کراچی وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز چوہدری سالک حسین نے کہا کہبیان واپس نہیں لوں گا کیونکہ یہ حقیقت ہے،...
کراچی غزہ میں اسرائیلی حملوں سےنکاسی آب کا نظام تباہ، معمول کی بارشیں آفت بن گئیں۔ بڑے پیمانے پر تباہی،...