اسلام آباد ( نیوز رپورٹر)صومالیہ کے ساحل کے قریب ہائی جیک ہونے والے ایم وی آنر 25 کے پاکستانی عملے کے 4 ارکان کو بحفاظت بازیاب کرا لیا گیا جن کی آج کراچی آمد کی،متوقع ہے، جا ں بحق ہونے والوں کے جسد خاکی بھی پاکستانلائے جا رہے ہیں ، عملے کے 3ارکان کپتان کے ہمراہ بدستور جہاز پر موجود ہیں۔ جمعہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک بیان میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا کہ وزارت خارجہ اور جبوتی میں پاکستانی سفارتخانے کی مسلسل کوششوں کے نتیجے میں صومالیہ کے ساحل کے قریب ہائی جیک ہونے والے ایم وی آنر 25 کے متاثرہ دس پاکستانی عملے کے ارکان میں سے چار یاسر خان، عقیل خان، امین بن شمس اور عثمان غنی کو بحفاظت بازیاب کرا لیا گیااور ان کے آج 3 اکتوبر کو کراچی پہنچنے کی توقع ہے۔
کراچیایف آئی اے راولپنڈی نے غیر قانونی اوورسیز ایمپلائمنٹ ایجنسی پر چھاپہ مار کر سی ای او اور منیجرکو...
ٰکراچی اٹلی کے ہزاروں اسکولوں کو بم کی جھوٹی دھمکیوں پر خالی کرا لیاگیا۔تقریباً 6 ہزار اسکولوں کو دھمکی...
تہران آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے بعد ایک تیل بردار جہاز میں آگ لگ گئی جبکہ سعودی فوجی اتحاد...
اسلام آباد سپریم کورٹ کے ، جسٹس جمال خان مندوخیل 65 سال کی آئینی مدت پوری ہونے پر اپنی زمہ داریوں سے سبکدوش...
کراچی نیتن یاہو کی مشکلات میں اضافہ، اپوزیشن حکومت بنانے کے قریب ،نئی پارلیمان میں نیتن یاہو حکومت کی...
لاہور ایف بی آر نے نئے ٹیکس دہندگان کے لیے25ہزار روپے کا سرچارج ختم کرتے ہوئے انہیں اضافی فیس کے بغیر ایکٹو...
کراچی وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز چوہدری سالک حسین نے کہا کہبیان واپس نہیں لوں گا کیونکہ یہ حقیقت ہے،...
کراچی غزہ میں اسرائیلی حملوں سےنکاسی آب کا نظام تباہ، معمول کی بارشیں آفت بن گئیں۔ بڑے پیمانے پر تباہی،...