اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) حکومت اور اپوزیشن کے مابین مذاکرات کے دوسرے دور کا اجلاس آج ہفتہ، 3 اکتوبر 2026ء کو دوپہر 2 بجے سپیکر قومی اسمبلی کے چیمبر میں منعقد ہوگا،مذاکرات کے پیش نظر پارلیمنٹ ہاؤس میں سکیورٹی کے خصوصی اور سخت انتظامات کیے گئے ہیں ،تمام متعلقہ میڈیا نمائندگان سے گزارش کی گئی ہے کہ مذاکرات کی کوریج کے لیے کیمرہ مینوں کی پارلیمنٹ ہاؤس میں انٹری پبلک انٹری گیٹ سے ہوگی، کیمرہ مینوں کو صرف گیٹ نمبر 1 کے باہر قائم میڈیا سینٹر تک آنے کی اجازت ہوگی، جبکہ پارلیمنٹ ہاؤس کے اندر داخلے کی اجازت صرف ان صحافی حضرات کو ہوگی جن کے پاس قومی اسمبلی پریس گیلری کارڈ موجود ہو گا،کیمرہ مینوں سے درخواست ہے کہ اپنے ادارے کا کارڈ اور شناختی کارڈ اپنے ہمراہ لائیں، تمام میڈیا نمائندگان سے گزارش ہے کہ سکیورٹی انتظامات اور ہدایات پر مکمل عمل درآمد کرتے ہوئے اپنے فرائض انجام دیں اور کوریج کے دوران سکیورٹی اہلکاروں کے ساتھ تعاون کریں۔
کراچیایف آئی اے راولپنڈی نے غیر قانونی اوورسیز ایمپلائمنٹ ایجنسی پر چھاپہ مار کر سی ای او اور منیجرکو...
ٰکراچی اٹلی کے ہزاروں اسکولوں کو بم کی جھوٹی دھمکیوں پر خالی کرا لیاگیا۔تقریباً 6 ہزار اسکولوں کو دھمکی...
تہران آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے بعد ایک تیل بردار جہاز میں آگ لگ گئی جبکہ سعودی فوجی اتحاد...
اسلام آباد سپریم کورٹ کے ، جسٹس جمال خان مندوخیل 65 سال کی آئینی مدت پوری ہونے پر اپنی زمہ داریوں سے سبکدوش...
کراچی نیتن یاہو کی مشکلات میں اضافہ، اپوزیشن حکومت بنانے کے قریب ،نئی پارلیمان میں نیتن یاہو حکومت کی...
لاہور ایف بی آر نے نئے ٹیکس دہندگان کے لیے25ہزار روپے کا سرچارج ختم کرتے ہوئے انہیں اضافی فیس کے بغیر ایکٹو...
کراچی وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز چوہدری سالک حسین نے کہا کہبیان واپس نہیں لوں گا کیونکہ یہ حقیقت ہے،...
کراچی غزہ میں اسرائیلی حملوں سےنکاسی آب کا نظام تباہ، معمول کی بارشیں آفت بن گئیں۔ بڑے پیمانے پر تباہی،...