کراچی (نیوز ڈیسک) سعودی عرب سے ایٹمی معاہدے پر امریکی سینیٹ میں ووٹنگ متوقع، ڈیموکریٹ سینیٹرز نے 13 دسمبر سے پہلے معاہدے پر رائے شماری کا عندیہ دیدیا، معاہدے کے ممکنہ اثرات کا جائزہ لیا جائیگا۔ واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکی سینیٹ کے ڈیموکریٹ ارکان نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ اور سعودی عرب کے درمیان ایٹمی توانائی کی ٹیکنالوجی شیئر کرنے کے معاہدے پر13دسمبر سے پہلے ووٹنگ متوقع ہے۔ سینیٹر جیف مرکلے نے کہا کہ سینیٹ کو اس معاہدے کے ممکنہ اثرات کا جائزہ لینے کا موقع ملے گا۔
کراچیایف آئی اے راولپنڈی نے غیر قانونی اوورسیز ایمپلائمنٹ ایجنسی پر چھاپہ مار کر سی ای او اور منیجرکو...
ٰکراچی اٹلی کے ہزاروں اسکولوں کو بم کی جھوٹی دھمکیوں پر خالی کرا لیاگیا۔تقریباً 6 ہزار اسکولوں کو دھمکی...
تہران آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے بعد ایک تیل بردار جہاز میں آگ لگ گئی جبکہ سعودی فوجی اتحاد...
اسلام آباد سپریم کورٹ کے ، جسٹس جمال خان مندوخیل 65 سال کی آئینی مدت پوری ہونے پر اپنی زمہ داریوں سے سبکدوش...
کراچی نیتن یاہو کی مشکلات میں اضافہ، اپوزیشن حکومت بنانے کے قریب ،نئی پارلیمان میں نیتن یاہو حکومت کی...
لاہور ایف بی آر نے نئے ٹیکس دہندگان کے لیے25ہزار روپے کا سرچارج ختم کرتے ہوئے انہیں اضافی فیس کے بغیر ایکٹو...
کراچی وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز چوہدری سالک حسین نے کہا کہبیان واپس نہیں لوں گا کیونکہ یہ حقیقت ہے،...
کراچی غزہ میں اسرائیلی حملوں سےنکاسی آب کا نظام تباہ، معمول کی بارشیں آفت بن گئیں۔ بڑے پیمانے پر تباہی،...