اسلام آباد (رپورٹ، حنیف خالد) فنانس ایکٹ 2026-27 کے تحت آڈٹ کے دوران یا آڈٹ مکمل ہونے کے بعد مگر شوکاز نوٹس جاری ہونے سے قبل ڈیوٹی کی عدم ادائیگی، کم ادائیگی یا ڈیوٹی چوری کی رقم بمعہ ڈیفالٹ سرچارج جمع کرانے والے رجسٹرڈ شخص کو مقررہ جرمانے کی رقم کا صرف 25 فیصد ادا کرنا ہوگا، جبکہ شوکاز نوٹس جاری ہونے کے بعد مذکورہ واجبات اور ڈیفالٹ سرچارج جمع کرانے کی صورت میں مقررہ جرمانے کا 50 فیصد ادا کرنا ہوگا اور اس کے بعد کیس میں مزید کارروائی ختم تصور کی جائے گی۔
کراچیایف آئی اے راولپنڈی نے غیر قانونی اوورسیز ایمپلائمنٹ ایجنسی پر چھاپہ مار کر سی ای او اور منیجرکو...
ٰکراچی اٹلی کے ہزاروں اسکولوں کو بم کی جھوٹی دھمکیوں پر خالی کرا لیاگیا۔تقریباً 6 ہزار اسکولوں کو دھمکی...
تہران آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے بعد ایک تیل بردار جہاز میں آگ لگ گئی جبکہ سعودی فوجی اتحاد...
اسلام آباد سپریم کورٹ کے ، جسٹس جمال خان مندوخیل 65 سال کی آئینی مدت پوری ہونے پر اپنی زمہ داریوں سے سبکدوش...
کراچی نیتن یاہو کی مشکلات میں اضافہ، اپوزیشن حکومت بنانے کے قریب ،نئی پارلیمان میں نیتن یاہو حکومت کی...
لاہور ایف بی آر نے نئے ٹیکس دہندگان کے لیے25ہزار روپے کا سرچارج ختم کرتے ہوئے انہیں اضافی فیس کے بغیر ایکٹو...
کراچی وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز چوہدری سالک حسین نے کہا کہبیان واپس نہیں لوں گا کیونکہ یہ حقیقت ہے،...
کراچی غزہ میں اسرائیلی حملوں سےنکاسی آب کا نظام تباہ، معمول کی بارشیں آفت بن گئیں۔ بڑے پیمانے پر تباہی،...