کراچی (نیوز ڈیسک) مودی سے ویڈیو گفتگو میں زخمی فلائی دبئی پائلٹ نے طیارہ بچانے کی روداد سنا دی۔ سمت مچھر نے بتایا کہ میں فرش پر گر چکا تھا، زخمی ہونے کے باوجود کاک پٹ دروازے تک پہنچا، اسے کھولا اور مسافروں کو اندر آنے دیا۔ فنانشل ٹائمز کے مطابق فلائی دبئی کے بھارتی کپتان سمت مچھر نے وزیراعظم نریندر مودی سے جذباتی ویڈیو گفتگو میں بتایا ہے کہ شریک پائلٹ کے حملے کے بعد شدید زخمی حالت میں بھی انہوں نے طیارے کو بچانے کی کوشش جاری رکھی۔ مچھر نے بتایا کہ انہیں معلوم تھا کہ طیارہ تیزی سے نیچے جا رہا ہے اور اگر وہ اٹھنے میں کامیاب نہ ہوئے تو مسافروں کی جانیں خطرے میں پڑ جائیں گی۔
کراچیایف آئی اے راولپنڈی نے غیر قانونی اوورسیز ایمپلائمنٹ ایجنسی پر چھاپہ مار کر سی ای او اور منیجرکو...
ٰکراچی اٹلی کے ہزاروں اسکولوں کو بم کی جھوٹی دھمکیوں پر خالی کرا لیاگیا۔تقریباً 6 ہزار اسکولوں کو دھمکی...
تہران آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے بعد ایک تیل بردار جہاز میں آگ لگ گئی جبکہ سعودی فوجی اتحاد...
اسلام آباد سپریم کورٹ کے ، جسٹس جمال خان مندوخیل 65 سال کی آئینی مدت پوری ہونے پر اپنی زمہ داریوں سے سبکدوش...
کراچی نیتن یاہو کی مشکلات میں اضافہ، اپوزیشن حکومت بنانے کے قریب ،نئی پارلیمان میں نیتن یاہو حکومت کی...
لاہور ایف بی آر نے نئے ٹیکس دہندگان کے لیے25ہزار روپے کا سرچارج ختم کرتے ہوئے انہیں اضافی فیس کے بغیر ایکٹو...
کراچی وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز چوہدری سالک حسین نے کہا کہبیان واپس نہیں لوں گا کیونکہ یہ حقیقت ہے،...
کراچی غزہ میں اسرائیلی حملوں سےنکاسی آب کا نظام تباہ، معمول کی بارشیں آفت بن گئیں۔ بڑے پیمانے پر تباہی،...