لندن (مرتضیٰ علی شاہ)وینزویلا میں ارب پتی کاروباری شخصیت میریا بلاویا سسنیروس کے خلاف تحقیقات کا آغاز، میریا بلاویا کو ڈیجیٹل اور ٹیکس چوری سے متعلق سوالات کا سامنا ہے ، انہیں حکومتی نظام پر اثر انداز ہونے کے لیے رشوت اورنکولس مادورو سے فوائد سمیٹنے کا بھی الزام ۔ تفصیلات کے مطابق وینزویلا کی سپریم کورٹ کے ریکارڈ سے ظاہر ہوتا ہے کہ میریا بلاویا ڈی سسنیروس اور ان کے مرحوم شوہر، معروف کاروباری شخصیت اوسوالدو سسنیروس کے ورثا، ان کی وفات کے بعد جائیداد کی قبولیت، فہرست سازی اور انتظام و انصرام سے متعلق قانونی کارروائیوں میں شامل رہے۔
کراچیایف آئی اے راولپنڈی نے غیر قانونی اوورسیز ایمپلائمنٹ ایجنسی پر چھاپہ مار کر سی ای او اور منیجرکو...
ٰکراچی اٹلی کے ہزاروں اسکولوں کو بم کی جھوٹی دھمکیوں پر خالی کرا لیاگیا۔تقریباً 6 ہزار اسکولوں کو دھمکی...
تہران آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے بعد ایک تیل بردار جہاز میں آگ لگ گئی جبکہ سعودی فوجی اتحاد...
اسلام آباد سپریم کورٹ کے ، جسٹس جمال خان مندوخیل 65 سال کی آئینی مدت پوری ہونے پر اپنی زمہ داریوں سے سبکدوش...
کراچی نیتن یاہو کی مشکلات میں اضافہ، اپوزیشن حکومت بنانے کے قریب ،نئی پارلیمان میں نیتن یاہو حکومت کی...
لاہور ایف بی آر نے نئے ٹیکس دہندگان کے لیے25ہزار روپے کا سرچارج ختم کرتے ہوئے انہیں اضافی فیس کے بغیر ایکٹو...
کراچی وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز چوہدری سالک حسین نے کہا کہبیان واپس نہیں لوں گا کیونکہ یہ حقیقت ہے،...
کراچی غزہ میں اسرائیلی حملوں سےنکاسی آب کا نظام تباہ، معمول کی بارشیں آفت بن گئیں۔ بڑے پیمانے پر تباہی،...