ابوظبی(سبط عارف )دبئی کی پرواز FZ1073 کے واقعے پر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی ابتدائی تحقیقات مکمل ہوگئی حکام کے مطابق کپتان اور معاون پائلٹ کو صحت بہتر ہونے کے بعد یکم اکتوبر کی صبح اماراتی سیکیورٹی ٹیم کے ہمراہ ابوظبی منتقل کردیا گیا۔دبئی سے تل ابیب جانے والی پرواز 30 ستمبر کو صبح 9:45 بجے 174 مسافروں اور 8 رکنی عملے کے ساتھ تبوک ایئرپورٹ پر بحفاظت اتری تھی۔ابتدائی سعودی اماراتی تحقیقات کے مطابق معاون پائلٹ نے کپتان پر حملہ کیا اور جھگڑے کے نتیجے میں دونوں زخمی ہوئے۔
کراچیایف آئی اے راولپنڈی نے غیر قانونی اوورسیز ایمپلائمنٹ ایجنسی پر چھاپہ مار کر سی ای او اور منیجرکو...
ٰکراچی اٹلی کے ہزاروں اسکولوں کو بم کی جھوٹی دھمکیوں پر خالی کرا لیاگیا۔تقریباً 6 ہزار اسکولوں کو دھمکی...
تہران آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے بعد ایک تیل بردار جہاز میں آگ لگ گئی جبکہ سعودی فوجی اتحاد...
اسلام آباد سپریم کورٹ کے ، جسٹس جمال خان مندوخیل 65 سال کی آئینی مدت پوری ہونے پر اپنی زمہ داریوں سے سبکدوش...
کراچی نیتن یاہو کی مشکلات میں اضافہ، اپوزیشن حکومت بنانے کے قریب ،نئی پارلیمان میں نیتن یاہو حکومت کی...
لاہور ایف بی آر نے نئے ٹیکس دہندگان کے لیے25ہزار روپے کا سرچارج ختم کرتے ہوئے انہیں اضافی فیس کے بغیر ایکٹو...
کراچی وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز چوہدری سالک حسین نے کہا کہبیان واپس نہیں لوں گا کیونکہ یہ حقیقت ہے،...
کراچی غزہ میں اسرائیلی حملوں سےنکاسی آب کا نظام تباہ، معمول کی بارشیں آفت بن گئیں۔ بڑے پیمانے پر تباہی،...