دبئی پرواز واقعہ:کپتان اور معاون پائلٹ ابوظبی پہنچ گئے

03 اکتوبر ، 2026

ابوظبی (سبط عارف) دبئی کی پرواز FZ1073 کے واقعے پر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی ابتدائی تحقیقات مکمل ہوگئی۔