دبئی فٹنس چیلنج، دسویں ایڈیشن کی رجسٹریشن شروع

03 اکتوبر ، 2026

دبئی(سبط عارف) دبئی فٹنس چیلنج کے دسویں ایڈیشن کے لیے رجسٹریشن شروع کردی گئی ہے۔ ایک ماہ جاری رہنے والا یہ فٹنس پروگرام 31 اکتوبر سے 29 نومبر 2026 تک ہوگا۔