FBR، ان لینڈریونیو سروس گریڈ 17سے 21کے 48افسران کےتبادلے

03 اکتوبر ، 2026

اسلام آباد (کامرس رپور ٹر)FBR، ان لینڈریونیو سروس گریڈ 17سے 21کے 48افسران کےتبادلے ، ڈاکٹر شاہ خان ممبر ایف بی آر ہیڈکوارٹر ،رابعہ یاسر کمشنر آئی آر ، نیشنل فیس لیس سینٹر تعینات ،16افسران تبدیل ۔