ملک بھر کی 64پروازوں میں 1سے 13 گھنٹے تک تاخیر، 56منسوخ

03 اکتوبر ، 2026

کراچی( افضل ندیم ڈوگر) ملک بھر کی 64 پروازوں میں سے 14گھنٹے تک تاخیر ہوئی 56 منسوخ کی گئیں جبکہ459پروازیں اپریٹ ہوئیں۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق لاہور ابوظہبی کی 2 پروازوں میں 12 اور 13 گھنٹے جبکہ جدہ اسلام اباد میں 8 اور ریاض 6 گھنٹے تاخیر ہوئی۔