لاہور ہیریٹیج رن اتوار کو ہوگی، پنجاب بھر سے شہری شریک ہوں گے

03 اکتوبر ، 2026

لاہور (زبیر قصوری) لاہور ہیریٹیج رن اتوار 4 اکتوبر کی صبح منعقد ہوگی، جس میں لاہور سمیت پنجاب بھر سے شہری اور رنرز حصہ لیں گے۔