پنجاب کا ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز فلور ملز کو گندم کا کوٹہ جاری کرنے میں ناکام

03 اکتوبر ، 2026

اسلام آباد (رپورٹ حنیف خالد) پنجاب کاڈویژنل ہیڈ کوارٹرز کی فلور ملوں کو گزشتہ 17دنوں سے پنجاب کا محکمہ خوراک پاسکو کی گندم کا کوٹہ جاری نہیں کر رھا ۔