کراچی (رفیق مانگٹ)بھارت، فلمی وراثت اور اسٹوڈیو ملکیت کی لڑائی، 13سالہ پرانا قانونی تنازع پھر سرگرم، فلمساز کمال امروہی کے خاندان اور اداکارہ پریٹی زنٹا کےقرض اور جائیداد کے دعووں پر نئی بحث شروع ، پریتی زنٹا نے کہا ہے کہ شاندار امروہی کو 6 کروڑ روپے بطور قرض واپسی کی یقین دہانی پردیئے تھے تحفہ نہیں تھے، امروہی خاندان کا کہنا ہے کہکوئی قانونی دستاویز موجود نہیں، تاجدار امروہی کے پریٹی کے دعووں سے متعلق بنیادی سوالات سامنے آگئے۔ بالی ووڈ کے سینئر فلمساز کمال امروہی کے خاندان اور اداکارہ پریتی زنٹا کے درمیان 13 سال پرانا قانونی تنازع ایک بار پھر خبروں میں ہے، جس نے فلمی وراثت، مبینہ قرض اور جائیداد کے دعووں کو نئی بحث کا موضوع بنا دیا ہے۔
اسلام آباد وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے ملک بھر میں اوگرا کی...
اسلام آ باد سی ڈی اے نے اسلام آ باد میں بین الا قوامی معیار کے جدید کرکٹ اسٹیڈیم تعمیر کی کا فیصلہ کیا ہے۔...
اسلام آ باد دنیا بھر کی طرح پا کستان میں بھی ہندو برادری کا مذہبی تہوار دیوالی بھرپور جوش و خروش اور عقیدت کے...
اسلام آباد پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن برائے آئی ٹی اینڈ آئی ٹی ای ایس نے اسکیم سینٹرز کے خلاف...
بہاول پور سابق وفاقی وزیر محمد علی درانی نے ملک میں نئے اور چھوٹے صوبوں کے قیام اور بحالی صوبہ بہاولپور کے...
لاہورپاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سول سروس ڈپلومیسی کے نئے دور کا آغاز۔نیشنل اسکول آف پبلک پالیسی میں...
لاہوراکتوبر میں فضائی آلودگی کم رہی، پنجاب کا سموگ پیشگوئی ماڈل 91 فیصد موثر قرار،ناسا اور مانیٹرنگ اسٹیشنز...
ٹوکیو پاکستان میں استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد شروع ہو گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق درجنوں گاڑیاں کمرشل...