وزیر خزانہ سے ورلڈ بینک کے وفد کی ملاقات، معاشی اصلاحات کا جائزہ

03 اکتوبر ، 2026

اسلام آباد(کامرس رپورٹر، نیوز ایجنسیاں ) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اورنگزیب سے ورلڈ بینک کے وفد نے ملاقات کی، جس میں جاری معاشی اصلاحاتی شراکت داری کے تحت پیشرفت اور عملدرآمد کی ترجیحات کا جائزہ لیا گیا۔