اسلام آباد ( رانا غلام قادر ) جماعت اسلامی نے اپوزیشن کی اے پی سی میں شرکت کی دعوت قبول کر لی،امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کی بات کی جارہی ہے ، ایسے قدم کی حمایت نہیں کرینگے ،چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ اگر ہم دہشتگرد تھے تو حکومت ہمارے ساتھ مذاکرات کیوں کر رہی تھی ،امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے تحریک تحفظ آئین پاکستان کے وفد سے ملاقات کے بعد بیرسٹر گوہر اور دیگر کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ موجودہ حالات میں مل بیٹھ کر بات کرنے کی ضرورت ہے۔
راولپنڈی لائبہ اعجاز کی موت سے کچھ دیر پہلے کی مبینہ ویڈیو سامنے آگئی ،ذرائع کے مطالبہ اسلام آباد کی...
راولپنڈی اسلام آباد پولیس نے لائبہ اعجازکیس میں ملزم نعمان کو گرفتار کرلیا،تھانہ رمنا اور ایف آئی اے میں...
اسلام آبادوزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسلام آباد میں انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ لائبہ اعجاز کی...
راولپنڈی اسلام آباد میں دفعہ 144نافذ، اجتماعات پر پابندی ،خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا انتباہ جا ری کر دیا...
اسلام آباد اسکالرشپ پر امریکی یونیورسٹی میں داخلےکے خواب آنکھوں میں سجائے ایک 20 سالہ طالبہ لائبہ اعجاز...
راولپنڈی اسلام آباد میں مبینہ طور پر خودکشی کرنے والی یونیورسٹی طالبہ ،لائبہ اعجاز ایچ 11قبرستان میں...
اسلام آباد وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ہونہار طالبہ لائبہ کے والدین سے تعزیت کیلئے ان کے کے گھر پہنچ...
اسلام آ باد ، راولپنڈی بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی 22 سالہ طالبہ لائبہ اعجاز کی مبینہ خودکشی کیس میں...