اسلام آباد (خبر نگار) 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلیں سماعت کے لئے مقرر ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف پر مشتمل ڈویژن بنچ 5اکتوبر کو سماعت کرے گا۔
راولپنڈی لائبہ اعجاز کی موت سے کچھ دیر پہلے کی مبینہ ویڈیو سامنے آگئی ،ذرائع کے مطالبہ اسلام آباد کی...
راولپنڈی اسلام آباد پولیس نے لائبہ اعجازکیس میں ملزم نعمان کو گرفتار کرلیا،تھانہ رمنا اور ایف آئی اے میں...
اسلام آبادوزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسلام آباد میں انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ لائبہ اعجاز کی...
راولپنڈی اسلام آباد میں دفعہ 144نافذ، اجتماعات پر پابندی ،خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا انتباہ جا ری کر دیا...
اسلام آباد اسکالرشپ پر امریکی یونیورسٹی میں داخلےکے خواب آنکھوں میں سجائے ایک 20 سالہ طالبہ لائبہ اعجاز...
راولپنڈی اسلام آباد میں مبینہ طور پر خودکشی کرنے والی یونیورسٹی طالبہ ،لائبہ اعجاز ایچ 11قبرستان میں...
اسلام آباد وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ہونہار طالبہ لائبہ کے والدین سے تعزیت کیلئے ان کے کے گھر پہنچ...
اسلام آ باد ، راولپنڈی بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی 22 سالہ طالبہ لائبہ اعجاز کی مبینہ خودکشی کیس میں...