حکومت پی ٹی آئی مذاکرات کا پہلا دور کئی دلچسپ مرحلوں سے گزرا

03 اکتوبر ، 2026

اسلام آباد ( طاہر خلیل ) حکومت پی ٹی آئی مذاکرات کا پہلا دور کئی دلچسپ مرحلوں سے گزرا ، مذاکرات کے پہلے روز حکومت اور اپوزیشن میں خوشگوار ماحول، سپیکر کی جانب سے اپوزیشن کے مہمانوں کی تواضع کی گئی ،وزیر داخلہ محسن نقوی نے مذاکرات میں جب خیبر پختونخوامیں دہشتگردی کے بڑھتے واقعات ،امن و امان کے مسائل پر صوبائی حکومت کی عدم توجیہی کا تذکرہ کیا تو پی ٹی آئی کی جانب سے اس پر اعتراضات کئے گئے ۔