لاہور،گوجرانوالہ (خصوصی نمائندہ/نمائندہ جنگ ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ18ویں آئینی ترمیم کے تحت صوبوں کو اختیارات تو منتقل کیے گئے، لیکن بدقسمتی سے صوبے اپنے الگ الگ ملک بن گئے۔پاکستان میں پالیسی ۚکا تسلسل نہ ہونا ترقی کی راہ میں حائل ہوجاتا ہے،ہر حکومت کو پانچ سال پورے کرنا چاہیے اگر وہ اچھا کام کررہی ہے۔گورننس بہتر نہیں ہوگی تو ملک ترقی نہیں کرسکتا،گورننس سپورٹ کے بغیر پرفارم نہیں کرسکتے۔
راولپنڈی لائبہ اعجاز کی موت سے کچھ دیر پہلے کی مبینہ ویڈیو سامنے آگئی ،ذرائع کے مطالبہ اسلام آباد کی...
راولپنڈی اسلام آباد پولیس نے لائبہ اعجازکیس میں ملزم نعمان کو گرفتار کرلیا،تھانہ رمنا اور ایف آئی اے میں...
اسلام آبادوزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسلام آباد میں انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ لائبہ اعجاز کی...
راولپنڈی اسلام آباد میں دفعہ 144نافذ، اجتماعات پر پابندی ،خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا انتباہ جا ری کر دیا...
اسلام آباد اسکالرشپ پر امریکی یونیورسٹی میں داخلےکے خواب آنکھوں میں سجائے ایک 20 سالہ طالبہ لائبہ اعجاز...
راولپنڈی اسلام آباد میں مبینہ طور پر خودکشی کرنے والی یونیورسٹی طالبہ ،لائبہ اعجاز ایچ 11قبرستان میں...
اسلام آباد وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ہونہار طالبہ لائبہ کے والدین سے تعزیت کیلئے ان کے کے گھر پہنچ...
اسلام آ باد ، راولپنڈی بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی 22 سالہ طالبہ لائبہ اعجاز کی مبینہ خودکشی کیس میں...