اسلام آباد (مہتاب حیدر) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے جائزہ مشن نے پاکستانی حکام کے ساتھ مالیاتی و اقتصادی پالیسیوں کی یادداشت (ایم ای ایف پی) کا پہلا مسودہ شیئر کردیا ہے، اب دونوں فریق اسٹاف لیول معاہدے (ایس ایل اے) پر اتفاق رائے کے لیے مذاکرات کریں گے۔ پاکستان کو جون 2026ء کے اختتام تک گردشی قرضے کا ہدف پورا نہ ہونے پر آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ سے چھوٹ لینا ہوگی۔ آئی ایم ایف کا جائزہ مشن آئندہ چند روز اسلام آباد میں قیام کرے گا اور امکان ہے کہ اگلے ہفتے کے وسط تک موجود رہے۔
راولپنڈی لائبہ اعجاز کی موت سے کچھ دیر پہلے کی مبینہ ویڈیو سامنے آگئی ،ذرائع کے مطالبہ اسلام آباد کی...
راولپنڈی اسلام آباد پولیس نے لائبہ اعجازکیس میں ملزم نعمان کو گرفتار کرلیا،تھانہ رمنا اور ایف آئی اے میں...
اسلام آبادوزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسلام آباد میں انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ لائبہ اعجاز کی...
راولپنڈی اسلام آباد میں دفعہ 144نافذ، اجتماعات پر پابندی ،خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا انتباہ جا ری کر دیا...
اسلام آباد اسکالرشپ پر امریکی یونیورسٹی میں داخلےکے خواب آنکھوں میں سجائے ایک 20 سالہ طالبہ لائبہ اعجاز...
راولپنڈی اسلام آباد میں مبینہ طور پر خودکشی کرنے والی یونیورسٹی طالبہ ،لائبہ اعجاز ایچ 11قبرستان میں...
اسلام آباد وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ہونہار طالبہ لائبہ کے والدین سے تعزیت کیلئے ان کے کے گھر پہنچ...
اسلام آ باد ، راولپنڈی بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی 22 سالہ طالبہ لائبہ اعجاز کی مبینہ خودکشی کیس میں...