اسلام آ باد ( رانا غلام قادر) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے دہری شہریت رکھنے والے سرکاری افسران کو ایک ہفتے میں تفصیلات جمع کرانے کا حکم دیدیا ،غیر ملکی شہریت، غیر ملکی سفری دستاویزات اور غیر ملکی شہری سے شادی کی تفصیلات دینا لازم قرار،سول سرونٹس کو اپنے اور زیر کفالت افراد کی غیر ملکی شہریت متعلق تفصیلات دینا ہوں گی۔
راولپنڈی لائبہ اعجاز کی موت سے کچھ دیر پہلے کی مبینہ ویڈیو سامنے آگئی ،ذرائع کے مطالبہ اسلام آباد کی...
راولپنڈی اسلام آباد پولیس نے لائبہ اعجازکیس میں ملزم نعمان کو گرفتار کرلیا،تھانہ رمنا اور ایف آئی اے میں...
اسلام آبادوزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسلام آباد میں انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ لائبہ اعجاز کی...
راولپنڈی اسلام آباد میں دفعہ 144نافذ، اجتماعات پر پابندی ،خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا انتباہ جا ری کر دیا...
اسلام آباد اسکالرشپ پر امریکی یونیورسٹی میں داخلےکے خواب آنکھوں میں سجائے ایک 20 سالہ طالبہ لائبہ اعجاز...
راولپنڈی اسلام آباد میں مبینہ طور پر خودکشی کرنے والی یونیورسٹی طالبہ ،لائبہ اعجاز ایچ 11قبرستان میں...
اسلام آباد وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ہونہار طالبہ لائبہ کے والدین سے تعزیت کیلئے ان کے کے گھر پہنچ...
اسلام آ باد ، راولپنڈی بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی 22 سالہ طالبہ لائبہ اعجاز کی مبینہ خودکشی کیس میں...