مذاکرات ،سپیکر ،وزیر داخلہ اور وزیر مملکت کے موبائل فونز کی ایک ساتھ گھنٹیاں بجیں

03 اکتوبر ، 2026

اسلام آباد ( طاہر خلیل ) حکومت اپوزیشن مذاکرات کا ایک یاد گار لمحہ اس وقت ظاہر ہوا جب سپیکر سردار ایاز صادق ،وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کے موبائل فونز ایک ساتھ گھنٹیاں بجیں اور تینوں اپنی جاری گفتگو ادھورا چھوڑ کر موبائل فون پر متوجہ ہوئے تینوں لیڈروں نے موبائل فون پر آئے میسجز پڑھے ۔