سعودی عرب سے ایٹمی معاہدے پر امریکی سینیٹ میں ووٹنگ متوقع

03 اکتوبر ، 2026

کراچی (نیوز ڈیسک) سعودی عرب سے ایٹمی معاہدے پر امریکی سینیٹ میں ووٹنگ متوقع، ڈیموکریٹ سینیٹرز نے 13 دسمبر سے پہلے معاہدے پر رائے شماری کا عندیہ دیدیا، معاہدے کے ممکنہ اثرات کا جائزہ لیا جائیگا۔