حکومت اپوزیشن مذاکرات کا دوسرا دور آج ، سکیورٹی کے خصوصی وسخت انتظامات

03 اکتوبر ، 2026

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) حکومت اور اپوزیشن کے مابین مذاکرات کے دوسرے دور کا اجلاس آج ہفتہ، 3 اکتوبر 2026ء کو دوپہر 2 بجے سپیکر قومی اسمبلی کے چیمبر میں منعقد ہوگا۔