کراچی/اسلام آباد(نمائندہ جنگ/اے پی پی)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کاکراچی میں نیشنل بینک ہیڈ آفس کا دورہ ‘بینک کے صدر عمران سرور سے ملاقات کی‘علاوہ ازیں سینیٹر محمد اورنگزیب سے پاکستان میں عالمی بینک کے وفد نے ملاقات کی جس دوران جاری معاشی اصلاحاتی شراکت داری کے تحت پیش رفت کا جائزہ اور ترقی، روزگار، مالیاتی انتظام، ریونیو موبلائزیشن، کیپیٹل مارکیٹ کی ترقی، تجارت و سرمایہ کاری اور ادارہ جاتی اصلاحات سمیت مختلف شعبوں میں عملدرآمد کی ترجیحات سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔وفد کی قیادت پاکستان میں عالمی بینک کی کنٹری ڈائریکٹر بولورما امگابزر کر رہی تھیں‘وزیرخزانہ نے اصلاحات کے ڈیزائن سے مؤثرعملدرآمد کی جانب منتقلی کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ توجہ ایسے عملی اقدامات پر مرکوز ہونی چاہئے جو معاشی سرگرمی، سرمایہ کاری، روزگار اور مجموعی کاروباری ماحول میں قابلِ پیمائش بہتری لا سکیں۔
اسلام آباد سفیر عاصم افتخار کل 34 ویں سیکرٹری خارجہ کا عہدہ سنبھالیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے نامزد...
راولپنڈی اسلام آباد میں دفعہ 144نافذ، اجتماعات پر پابندی ،خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا انتباہ جا ری کر دیا...
کراچی ایمیزون کے بانی جیف بیزوس کا کہنا ہے کہ اے آئی سے ہفتے میں تین دن کام کا دور آنے والا ہے۔ تفصیلات کے...
راولپنڈی اسلام آباد پولیس نےلائبہ اعجازکیس میں ملزم نعمان کو گرفتار کرلیا،تھانہ رمنا اور ایف آئی اے میں...
اسلام آباد وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ہونہار طالبہ لائبہ کے والدین سے تعزیت کیلئے ان کے کے گھر پہنچ...
راولپنڈی اسلام آباد میں مبینہ طور پر خودکشی کرنے والی یونیورسٹی طالبہ ،لائبہ اعجاز ایچ 11 قبرستان میں...
اسلام آبادوزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسلام آباد میں انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ لائبہ اعجاز کی...
راولپنڈی لائبہ اعجاز کی موت سے کچھ دیر پہلے کی مبینہ ویڈیو سامنے آگئی ،ذرائع کے مطالبہ اسلام آباد کی...