اسلام آ باد ( رانا غلام قادر )پاکستان کا تجارتی خسارہ تین ماہ کے دوران 15.13فیصد بڑھ کر 10ارب 79کروڑ 20لاکھ ڈالرز پر پہنچ گیا ،رواں مالی سال پہلی سہ ماہی میں درآمدات میں 13اعشاریہ 21 فیصد ،برآمدات میں 10 اعشاریہ 84فیصد کا اضافہ ہوا،مجموعی طور پر برآمدات میں اضافے کے باوجوددرآمدات کےزیادہ ہونے کی وجہ سےتجارتی خسارے میں اضافہ ہوا،وفاقی ادارہ شماریات نے تجارتی اعدادو شمارجاری کردیئے ۔ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ستمبر2026میں پاکستان کا تجارتی خسارہ 3 ارب 55کروڑ 50 لاکھ ڈالرز رہا جو سالانہ بنیادوں پر تجارتی خسارے میں 7 اعشاریہ 99فیصد اور ماہانہ بنیادوں پر تجارتی خسارے میں 6 اعشاریہ 15فیصد کا اضافہ ظاہر کرتا ہے-
اسلام آباد سفیر عاصم افتخار کل 34 ویں سیکرٹری خارجہ کا عہدہ سنبھالیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے نامزد...
راولپنڈی اسلام آباد میں دفعہ 144نافذ، اجتماعات پر پابندی ،خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا انتباہ جا ری کر دیا...
کراچی ایمیزون کے بانی جیف بیزوس کا کہنا ہے کہ اے آئی سے ہفتے میں تین دن کام کا دور آنے والا ہے۔ تفصیلات کے...
راولپنڈی اسلام آباد پولیس نےلائبہ اعجازکیس میں ملزم نعمان کو گرفتار کرلیا،تھانہ رمنا اور ایف آئی اے میں...
اسلام آباد وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ہونہار طالبہ لائبہ کے والدین سے تعزیت کیلئے ان کے کے گھر پہنچ...
راولپنڈی اسلام آباد میں مبینہ طور پر خودکشی کرنے والی یونیورسٹی طالبہ ،لائبہ اعجاز ایچ 11 قبرستان میں...
اسلام آبادوزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسلام آباد میں انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ لائبہ اعجاز کی...
راولپنڈی لائبہ اعجاز کی موت سے کچھ دیر پہلے کی مبینہ ویڈیو سامنے آگئی ،ذرائع کے مطالبہ اسلام آباد کی...