اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) حکومت اور اپوزیشن کے مابین مذاکرات کے دوسرے دور کا اجلاس آج ہفتہ، 3 اکتوبر 2026ء کو دوپہر 2 بجے سپیکر قومی اسمبلی کے چیمبر میں منعقد ہوگا،مذاکرات کے پیش نظر پارلیمنٹ ہاؤس میں سکیورٹی کے خصوصی اور سخت انتظامات کیے گئے ہیں ،تمام متعلقہ میڈیا نمائندگان سے گزارش کی گئی ہے کہ سکیورٹی انتظامات اور ہدایات پر مکمل عمل درآمد کرتے ہوئے اپنے فرائض انجام دیں اور کوریج کے دوران سکیورٹی اہلکاروں کے ساتھ تعاون کریں۔
اسلام آباد سفیر عاصم افتخار کل 34 ویں سیکرٹری خارجہ کا عہدہ سنبھالیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے نامزد...
راولپنڈی اسلام آباد میں دفعہ 144نافذ، اجتماعات پر پابندی ،خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا انتباہ جا ری کر دیا...
کراچی ایمیزون کے بانی جیف بیزوس کا کہنا ہے کہ اے آئی سے ہفتے میں تین دن کام کا دور آنے والا ہے۔ تفصیلات کے...
راولپنڈی اسلام آباد پولیس نےلائبہ اعجازکیس میں ملزم نعمان کو گرفتار کرلیا،تھانہ رمنا اور ایف آئی اے میں...
اسلام آباد وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ہونہار طالبہ لائبہ کے والدین سے تعزیت کیلئے ان کے کے گھر پہنچ...
راولپنڈی اسلام آباد میں مبینہ طور پر خودکشی کرنے والی یونیورسٹی طالبہ ،لائبہ اعجاز ایچ 11 قبرستان میں...
اسلام آبادوزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسلام آباد میں انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ لائبہ اعجاز کی...
راولپنڈی لائبہ اعجاز کی موت سے کچھ دیر پہلے کی مبینہ ویڈیو سامنے آگئی ،ذرائع کے مطالبہ اسلام آباد کی...