اسلام آباد ( طاہر خلیل )سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیرِ صدارت حکومت، پاکستان پیپلز پارٹی اور اپوزیشن کے اراکین کے درمیان مذاکرات کے پہلے دور میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، قومی امور اور درپیش مختلف مسائل پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ فریقین نے اپنے مؤقف سے ایک دوسرے کو آگاہ کیا، بات چیت خوشگوار ماحول میں ہوئی اور مختلف معاملات پر تحمل، سنجیدگی اور باہمی احترام کے ساتھ تفصیلی گفتگو کی گئی،ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے بانی عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کردیا، بانی پی ٹی آئی کے طبی معائنے کی بات کی گئی، بانی کی بہنوں اورگرفتار ارکانِ اسمبلی کی رہائی کا مطالبہ بھی کیا ہے، حکومتی وفد نے پی ٹی آئی سے لانگ مارچ کی کال واپس لینے کا مطالبہ کیا ۔اجلاس میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ قومی مسائل کو مذاکرات اور باہمی مشاورت کے ذریعے حل کرنے کی ضرورت ہے، تمام فریقین نے سیاسی معاملات کو افہام و تفہیم اور پارلیمانی مکالمے کے ذریعے آگے بڑھانے کی اہمیت پر زور دیا، مذاکرات کا دوسرا دور آج 3 اکتوبر کو دوپہر 2 بجے اسپیکر چیمبر میں منعقد ہوگا۔
اسلام آباد سفیر عاصم افتخار کل 34 ویں سیکرٹری خارجہ کا عہدہ سنبھالیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے نامزد...
راولپنڈی اسلام آباد میں دفعہ 144نافذ، اجتماعات پر پابندی ،خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا انتباہ جا ری کر دیا...
کراچی ایمیزون کے بانی جیف بیزوس کا کہنا ہے کہ اے آئی سے ہفتے میں تین دن کام کا دور آنے والا ہے۔ تفصیلات کے...
راولپنڈی اسلام آباد پولیس نےلائبہ اعجازکیس میں ملزم نعمان کو گرفتار کرلیا،تھانہ رمنا اور ایف آئی اے میں...
اسلام آباد وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ہونہار طالبہ لائبہ کے والدین سے تعزیت کیلئے ان کے کے گھر پہنچ...
راولپنڈی اسلام آباد میں مبینہ طور پر خودکشی کرنے والی یونیورسٹی طالبہ ،لائبہ اعجاز ایچ 11 قبرستان میں...
اسلام آبادوزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسلام آباد میں انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ لائبہ اعجاز کی...
راولپنڈی لائبہ اعجاز کی موت سے کچھ دیر پہلے کی مبینہ ویڈیو سامنے آگئی ،ذرائع کے مطالبہ اسلام آباد کی...