اسلام آ باد ( رانا غلام قادر) کامران علی افضل کو سیکرٹری مشترکہ مفادات کونسل کا اضافی چارج تفویض ، پی سی بی کے کیپٹن (ر) چوہدری اویس افضل کی خدمات اسلام آباد انتظامیہ کے سپرد ،قرۃالعین فاطمہ تعینات ،نوٹیفیکشن جاری ۔ سیکرٹری کابینہ ڈویژن کامران علی افضل کو 3 ماہ کیلئے سیکرٹری مشترکہ مفادات کونسل سیکرٹریٹ کا اضافی چارج تفویض کیا گیا ، پاکستان کرکٹ بورڈ کے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس، گریڈ 18 کے افسر کیپٹن (ر) چوہدری اویس افضل کی خدمات اسلام آباد انتظامیہ کے سپرد ، کامرس ڈویژن کی ڈپٹی سیکریٹری قرۃالعین فاطمہ ڈپٹی سیکریٹری داخلہ ڈویژن ، تقرری کی منتظر، امبر گیلانی کو سیکشن افسر د اخلہ ڈویژن ،محمد عثمان عبداللہ کو سیکشن افسر آئی ٹی ڈویژن تعینات کیا گیا۔
اسلام آباد سفیر عاصم افتخار کل 34 ویں سیکرٹری خارجہ کا عہدہ سنبھالیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے نامزد...
راولپنڈی اسلام آباد میں دفعہ 144نافذ، اجتماعات پر پابندی ،خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا انتباہ جا ری کر دیا...
کراچی ایمیزون کے بانی جیف بیزوس کا کہنا ہے کہ اے آئی سے ہفتے میں تین دن کام کا دور آنے والا ہے۔ تفصیلات کے...
راولپنڈی اسلام آباد پولیس نےلائبہ اعجازکیس میں ملزم نعمان کو گرفتار کرلیا،تھانہ رمنا اور ایف آئی اے میں...
اسلام آباد وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ہونہار طالبہ لائبہ کے والدین سے تعزیت کیلئے ان کے کے گھر پہنچ...
راولپنڈی اسلام آباد میں مبینہ طور پر خودکشی کرنے والی یونیورسٹی طالبہ ،لائبہ اعجاز ایچ 11 قبرستان میں...
اسلام آبادوزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسلام آباد میں انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ لائبہ اعجاز کی...
راولپنڈی لائبہ اعجاز کی موت سے کچھ دیر پہلے کی مبینہ ویڈیو سامنے آگئی ،ذرائع کے مطالبہ اسلام آباد کی...