کراچی (رفیق مانگٹ)اسرائیل نے تحقیقات شروع کر دیں کہ حالیہ برسوں میں درجنوں عمانی پائلٹس کس طرح تل ابیب کے لیے پروازیں چلاتے رہے، حالانکہ ایسے ممالک کے عملے پر پابندی عائد ہے جن کے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات نہیں ہیں۔ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے اعتراف کیا کہ ایک قانونی خلا کی وجہ سے مذکورہ شریک پائلٹ پابندیوں کو عبور کرنے میں کامیاب ہوا۔ واضح طور پر یہاں ایک خلا موجود تھا جسے ہم دور کر رہے ہیں۔رپورٹ کے مطابق اسرائیلی حکام نے عملے کی شہریت کی خود تصدیق کرنے کے بجائے غیر ملکی ایئرلائنز پر انحصار کیا کہ وہ خود ان پابندیوں پر عمل کریں۔ داخلی سکیورٹی ادارے نے فلائی دبئی کے پائلٹس کی مکمل جانچ پڑتال نہیں کی، تاہم ایئرلائن کو ہدایت دی گئی تھی کہ وہ ایسے ممالک کے عملے کو تعینات نہ کرے جن کے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات نہیں۔
اسلام آباد سفیر عاصم افتخار کل 34 ویں سیکرٹری خارجہ کا عہدہ سنبھالیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے نامزد...
راولپنڈی اسلام آباد میں دفعہ 144نافذ، اجتماعات پر پابندی ،خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا انتباہ جا ری کر دیا...
کراچی ایمیزون کے بانی جیف بیزوس کا کہنا ہے کہ اے آئی سے ہفتے میں تین دن کام کا دور آنے والا ہے۔ تفصیلات کے...
راولپنڈی اسلام آباد پولیس نےلائبہ اعجازکیس میں ملزم نعمان کو گرفتار کرلیا،تھانہ رمنا اور ایف آئی اے میں...
اسلام آباد وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ہونہار طالبہ لائبہ کے والدین سے تعزیت کیلئے ان کے کے گھر پہنچ...
راولپنڈی اسلام آباد میں مبینہ طور پر خودکشی کرنے والی یونیورسٹی طالبہ ،لائبہ اعجاز ایچ 11 قبرستان میں...
اسلام آبادوزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسلام آباد میں انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ لائبہ اعجاز کی...
راولپنڈی لائبہ اعجاز کی موت سے کچھ دیر پہلے کی مبینہ ویڈیو سامنے آگئی ،ذرائع کے مطالبہ اسلام آباد کی...