اسلام آباد ( طاہر خلیل ) ذرائع کے مطابق حکومت اور اپوزیشن وفود کے درمیان مذاکرات شروع ہوتے ہی محسن نقوی نےکے پی حکومت اور سہیل آفریدی کیخلاف چارج شیٹ بتائی، محسن نقوی نے ٹی ٹی پی کے حملے اور امن و امان کو کے پی حکومت کی ناکامی قرار دیا۔ذرائع کے مطابق علامہ ناصر عباس نے کے پی حکومت اور سہیل آفریدی کےخلاف چارج شیٹ کو مکمل طور مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ہم دہشتگردی پر نہیں بلکہ سیاسی معاملات پر بات کرنے آئے ہیں، آپ مذاکرات کو دہشتگردی سےجوڑرہےہیں۔ذرائع کے مطابق علامہ ناصر عباس نے کہا کہ مسائل کا حل تب نکل سکتا ہے جب محمود اچکزئی اور میری ملاقات عمران خان سے ہوگی، اس پر پیپلزپارٹی کی شیری رحمان نے کہا کہ اس کی کیا گارنٹی کہ ملاقات کرلیں تو مسائل حل کر لیں گے، اس پر ناصر عباس نے کہا کہ ہم اس کی ذمہ داری لیتے ہیں جب ہماری بانی سے ملاقات ہوگی تو حالات بہتر ہونگے۔
اسلام آباد سفیر عاصم افتخار کل 34 ویں سیکرٹری خارجہ کا عہدہ سنبھالیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے نامزد...
راولپنڈی اسلام آباد میں دفعہ 144نافذ، اجتماعات پر پابندی ،خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا انتباہ جا ری کر دیا...
کراچی ایمیزون کے بانی جیف بیزوس کا کہنا ہے کہ اے آئی سے ہفتے میں تین دن کام کا دور آنے والا ہے۔ تفصیلات کے...
راولپنڈی اسلام آباد پولیس نےلائبہ اعجازکیس میں ملزم نعمان کو گرفتار کرلیا،تھانہ رمنا اور ایف آئی اے میں...
اسلام آباد وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ہونہار طالبہ لائبہ کے والدین سے تعزیت کیلئے ان کے کے گھر پہنچ...
راولپنڈی اسلام آباد میں مبینہ طور پر خودکشی کرنے والی یونیورسٹی طالبہ ،لائبہ اعجاز ایچ 11 قبرستان میں...
اسلام آبادوزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسلام آباد میں انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ لائبہ اعجاز کی...
راولپنڈی لائبہ اعجاز کی موت سے کچھ دیر پہلے کی مبینہ ویڈیو سامنے آگئی ،ذرائع کے مطالبہ اسلام آباد کی...